پشاور کی ایک کچی آبادی میں مقیم بارہ سالہ سمیا، ایک یتیم بچی ہے جو غربت کے ہاتھوں گلی میں بیٹھ کر اُبلے ہوئے آلو بیچ کر اپنے دو چھوٹے بھائیوں اور والدہ کا پیٹ پالنے پر مجبور یے ہم کمشنر پشاور اور پشاور کے تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بچی کے ساتھ مالی امداد کرسکے تاکہ وہ اپنے گھر کے اندر ایک باعزت روزگار شروع کریں
No comments:
Post a Comment